براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی…

لاہور :پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو آج واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا، جہاں سے انہیں باقاعدہ قانونی کارروائی اور پریڈ کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی خاتون کو واہگہ…

ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر…

لاہور: ممتاز عالمِ دین، محدث اور سرپرستِ اعلیٰ جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے دینی و تعلیمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست،…

سال نو کا پہلا سپر مون آسمان پر جلوہ گر، فلکیاتی…

اسلام آباد:سال 2026 کا پہلا سپر مون آسمان پر نمودار ہو گیا ہے، جس میں چاند غیر معمولی طور پر بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ فلکیات میں اس سپر مون کو روایتی طور پر ’وولف مون‘ کہا جاتا ہے۔ یہ سپر مون دراصل گزشتہ سال اکتوبر 2025 کے آغاز ہونے…

برزل پاس پر برف ہٹانے کے دوران برفانی تودہ گرنے سے…

راولپنڈی: برزل پاس پر آپریشنل نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے برف ہٹانے کا آپریشن کیا گیا، جس کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت تین افراد نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق…

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کا پاکستان…

نیو یارک: نیو یارک کے نومنتخب میئرظہران ممدانی نے پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافت کا بھرپور اعتراف کیا ہے۔ میئر ممدانی نے کہا کہ انہوں نے ایک بار لاہور کا سفر کیا تھا اور لاہور ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے۔ حلف لینے کے بعد میئر ظہران ممدانی کی…

پنجاب میں دل کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی…

لاہور: پنجاب حکومت نے دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت صوبے کے ڈاکٹروں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی۔ بریفنگ کے مطابق انٹراویسکولر سرجری…

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام…

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے کہا کہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر…

سردار یاسر الیاس کو آزاد کشمیر کے آئندہ وزیراعظم…

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ فاروق حیدر نے حالیہ دنوں میڈیا میں زیر گردش خبروں پر ردِ عمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معروف بزنس مین یاسر الیاس کو آزاد کشمیر کا آئندہ وزیراعظم بنانے کے حوالے سے…

لاہور میں تین روزہ ”محفوظ بسنت“ منانے کا فیصلہ،…

لاہور: کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت ”محفوظ بسنت“ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بسنت کی تاریخوں، حفاظتی انتظامات اور قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ ضلع لاہور کی…

بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ کو پولیس اختیارات دینے…

کوئٹہ: بلوچستان میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر ضلعی انتظامی افسران کو جسٹس آف پیس کے اختیارات دینے کے حکومتی فیصلے نے صوبے میں ایک سنگین قانونی اور آئینی تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ جہاں صوبائی حکومت اس اقدام کو عوام کو فوری انصاف کی فراہمی…