Sunday, July 5, 2026, 2:30 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات، معاون خصوصی…
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ…
برطانیہ کی نورس اٹلانٹک ایئر لائن کو پاکستان کے…
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید بہتری آ گئی ہے، جہاں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برطانیہ کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے پروازیں چلانے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔
سی اے اے کی جانب سے…
پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34…
اسلام آباد:پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025 میں 699 حملے ہوئے اور دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا، دہشتگرد حملوں میں 1034 افراد جاں بحق…
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مختصر اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں…
جسٹس منصور 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15…
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔
ذرائع کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے…
آزاد کشمیر: سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کے لیے…
مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں…
پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ، یمن…
اسلام آباد:ترجمان وزارتِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں پاکستان کی حالیہ سفارتی سرگرمیوں، علاقائی و عالمی امور اور اہم دوطرفہ روابط پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور اعتماد سازی کے فروغ…
پاکستان کا یمن میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش،…
اسلام آباد:پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد کے بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور یمن کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان یمن میں پائیدار امن و استحکام کے لیے کی جانے والی…
محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کے معاملے میں…
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے سلسلے میں سپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور ہونے کے بعد تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کاغذات دوبارہ جمع کرا دئیے۔چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات…
نیو ایئر نائٹ پر اسلام آباد میں ہائی الرٹ سکیورٹی،…
اسلام آباد : نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے مطابق شہر بھر میں مجموعی طور پر 3500 پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں…
