Sunday, July 5, 2026, 4:57 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان کا سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور…
اسلام آباد: برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان سوڈان کو اسلحہ اور جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے معاہدے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
رائٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلیٰ افسر اور تین باخبر ذرائع نے…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ…
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب…
سربراہ پاک فضائیہ کی کمانڈر عراقی فضائیہ سے…
راولپنڈی :سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور…
ایران میں حالیہ کشیدگی: پاکستان کی مؤثر سفارت کاری…
اسلام آباد: ایران میں جاری حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی متوازن، دوراندیش اور مؤثر سفارت کاری عالمی سطح پر مرکزِ نگاہ بن گئی ہے۔ علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار کو بین الاقوامی حلقوں…
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی…
لاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزارتِ تعلیم پنجاب کے مطابق سوشل میڈیا پر کیے گئے عوامی سروے کی بنیاد پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ترجمان وزارتِ تعلیم…
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا،…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کا دورانیہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک رہے گا۔
دفتر…
خیبرپختونخوا پر محدود سوچ کی حکومت مسلط ہے، خواتین…
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہادر اور باوقار عوام کے صوبے پر ایسی حکومت مسلط ہے جس کی سوچ محدود اور رویہ افسوسناک ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی اقتصادی و ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن (پی سی) کے تاریخی اور مرکزی کردار کو اجاگر کیا…
وزیر اعظم نے پاکستان کی پہلی قومی جواہراتی پالیسی…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں (Gemstones) کے شعبے کی اصلاحات، برآمدات میں اضافے اور اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسلام…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ…
کراچی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں سندھ کی روایتی اجرک اور ٹوپی پہنائی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں…
