Sunday, July 5, 2026, 4:29 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، ہم بھی مذاکرات کے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے اور امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی جانب بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، جبکہ امریکی فوجی اثاثے بھی مشرق وسطیٰ منتقل کیے جا…
امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیو غزہ’ کا تعمیرِ…
امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ بھی پیش کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پیس بورڈ لانچ کرنے کے بعد ان کے داماد جیرڈ کشنر نے عالمی اقتصادی فورم میں غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ ’نیو غزہ‘ پیش کیا۔
جیرڈ…
بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا…
ڈھاکا میں بنگلا دیش کے عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ ملک میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں، جو سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلے قومی انتخابات ہوں گے۔
انتخابی مہم کے…
ٹرمپ کے افغان جنگ سے متعلق بیان پر برطانیہ میں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان جنگ میں نیٹو افواج کے کردار سے متعلق بیان پر برطانیہ میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
برطانوی وزیر صحت اسٹیفن کنوک نے ٹرمپ کے دعوے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک…
جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے نیوکلیئر بجلی گھر کی…
ٹوکیو :جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔
نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما…
یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل…
برسلز: یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کو معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کی بار بار خواہش ظاہر کرنے اور یورپ پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ہے۔
یہ معاہدہ…
چین ، لندن تعلقات میں نیا موڑ ،کیئر اسٹارمر آئندہ…
لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر آئندہ ہفتے چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں برطانیہ اور چین کے درمیان ماضی کے ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق…
ایرانی میزائل حملوں کا خدشہ: اسرائیلی ایئرلائنزکی…
تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئرلائنز نے اپنے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف نے کہا ہے کہ اگرچہ طیارے منتقل کرنے کے باقاعدہ احکامات تاحال…
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی، لیکن جوہری…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر جوہری پروگرام کے حوالے سے سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں بحال کیں تو امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا، تاہم فی الحال ایران کے خلاف مزید کسی فوجی…
بنگلورو ایئرپورٹ پر کورین خاتون کو گراؤنڈ اسٹاف کی…
نئی دہلی: بھارت کے بنگلورو ایئرپورٹ پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار کی جانب سے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون نے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں واقعے…
