براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان

دبئی: دبئی حکومت نے دنیا کی پہلی ’’گولڈ اسٹریٹ‘‘ (سونے کی سڑک) بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سڑک دبئی کے نئے قائم کیے گئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا حصہ ہوگی، جس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کو…

امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں…

تہران: امریکا کی جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایران نے فوجی مشقوں کے پیشِ نظر فضائی حدود کے لیے نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا…

بھارتیوں کے غیر قانونی امیگریشن کا بڑھتا رجحان…

واشنگٹن: بھارتی شہریوں کے غیر قانونی امیگریشن کے بڑھتے ہوئے رجحان کو عالمی سلامتی کیلئے ایک سنگین چیلنج قرار دیا جا رہا ہے، جس پر بین الاقوامی سکیورٹی اداروں اور غیر ملکی میڈیا نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن…

آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی…

کینبرا: آسٹریلیا نے اسلام مخالف بیانات دینے پر ایک اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے گا۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق اسلام کے خلاف مہم چلانے والے اسرائیلی…

برطانوی وزیراعظم کاروباری شخصیات کے ہمراہ چین پہنچ…

بیجنگ: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، جو 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیراعظم کا پہلا دورۂ چین ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے ہمراہ تقریباً 60 کاروباری اور ثقافتی شخصیات پر…

ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا:…

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت کی گئی تو وہ اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔  ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی بھی حملے کو ہرگز برداشت نہیں…

امریکی یونیورسٹی نے ایرانی اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار…

واشنگٹن/اٹلانٹا: امریکا کی معروف ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی ایموری یونیورسٹی…

امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت، امریکا…

واشنگٹن/نیویارک: امریکا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ نیویارک سمیت کئی شہروں میں سخت سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ…

امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس…

دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں فرانس سمیت متعدد یورپی ممالک نے مشرق وسطیٰ کیلئے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

26 جنوری یومِ سیاہ: آزاد کشمیر بھر میں عوامی…

مظفرآباد: بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر بھر میں 26 جنوری کو یومِ سیاہ منایا گیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور علاقوں میں بھارتی مظالم کے خلاف پُرامن اور بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں عوام کی بڑی…