Saturday, July 4, 2026, 12:36 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو اسے تباہ کر دیا جائے گا:…
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حماس نے اپنے ہتھیار ترک نہ کیے تو اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حماس کو اپنے وعدے پر عمل کرنا ہوگا، بصورت دیگر امریکا اور اس کے اتحادی…
ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا دعویٰ
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کا دعویٰ دہرادیا ہے۔
ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ ان…
ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچ، طالبان…
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے قومی بجٹ کا بڑا حصہ غیرترقیاتی اخراجات کی نذر کر دیا ہے، جس کے باعث معاشی اور سماجی ترقی کے شعبے شدید متاثر ہو گئے ہیں۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پر خرچ…
گرین لینڈ پر ایسا فیصلہ کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ سے متعلق ایسا قدم اٹھایا جائے گا جس سے نیٹو بھی مطمئن ہوگا اور امریکہ بھی۔
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو امریکا کے بغیر زیادہ مضبوط نہیں، نیٹو کے لیے جتنا…
کینیڈا کی گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی…
ڈیووس: کینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر کسی بھی قسم کے ٹیرف قابلِ…
سخت امریکی پابندیاں، امریکہ میں بھارتی طلبہ کے…
نئی دہلی: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کی گئی سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی شہریوں کے لیے امریکی ویزا حاصل کرنا انتہائی مشکل ہو…
امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور…
واشنگٹن: امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز امریکی فوجی دستوں نے وینزویلا کے تیل سے وابستہ ساتواں جہاز قبضے میں لیا۔
رپورٹس کے مطابق یہ اقدام…
فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے،…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون زیادہ عرصے تک اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ ٹرمپ نے میکرون کی جانب سے بھیجا گیا ایک نجی پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔
غیر ملکی خبر…
گرین لینڈ پر قبضے کا معاملہ: یورپی ممالک نے ٹرمپ…
برسلز/لندن: گرین لینڈ پر قبضے کے معاملے پر یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دباؤ اور بلیک میلنگ کے ذریعے فیصلے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔
برطانوی وزیراعظم کیئر…
روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں 60 سالہ برف باری کا…
ماسکو: روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں شدید برف باری نے گزشتہ 60 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غیر معمولی برف باری کے باعث کئی میٹر بلند برفانی تودے بن گئے ہیں، جس کے نتیجے میں عمارتوں کے داخلی…
