Saturday, June 27, 2026, 5:13 PM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں پھر اضافہ، رواں مالی…
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر 2025کے دوران پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد بجلی شعبے کا مجموعی سرکلر ڈیٹ بڑھ کر 1,837 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جو جون 2025 میں…
پی ایس ایکس میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس…
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، جہاں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای-100 انڈیکس نے تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح پار کر لی۔
کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 1,400 سے زائد…
سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ، فی…
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے…
سول سروس محض ملازمت نہیں بلکہ عوامی خدمت کے مستقبل…
کراچی: چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت نہیں بلکہ یہ عوامی خدمت کے مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی میں 45ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (بی ایس-18 افسران)…
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل و گیس کے…
آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ڈیووس میں ہونے والے بزنس راؤنڈ ٹیبل اجلاس کے دوران سامنے آیا۔
اجلاس میں عالمی سطح کی معروف…
کراچی: سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل…
کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی تاکہ عوام کو کھانا پکانے اور دیگر ضروریات میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
سوئی…
وزیرِ خزانہ کی ویزا گروپ کے صدر سے ملاقات، ڈیجیٹل…
ڈیووس :وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ویزا کے گروپ صدر اولیور جینکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل ادائیگیوں، مالیاتی جدت اور پاکستان کو ایک جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے جانے…
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے…
کراچی: کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کرنے والے سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مقدمے میں حکومتِ پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے،…
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین…
اسلام آباد: پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) کے درمیان603 ملین ڈالر مالیت کے تین اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ معاہدے اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطحی…
برطانیہ کی تیل، گیس اور معدنیات نکالنے کے لیے…
اسلام آباد:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر…
