براؤزنگ زمرہ

بزنس

ڈینیوب پراپرٹیز کا سلیکون اؤسز دبئی میں مسجد تعمیر…

دبئی: ڈینیوب پراپرٹیز نے دبئی سلیکون اویسس میں رضوان عسکرالی سجن مسجد کی سنگ بنیاد کی باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا، جس سے متحدہ عرب امارات میں روحانی ترقی اور کمیونٹی کی تعمیر کے لیے کمپنی کے پائیدار عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔ یہ مسجد ڈینیوب…

آئی ایم ایف کی شرط، کیپٹو پاور پلانٹ پر لیوی…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پرعائدکیپٹو پاورلیوی سےبجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہوگئی۔ وفاقی حکومت نےکیپٹوپاور پلانٹس پرایک ہزار247  روپے فی ایم ایم بی ٹی یولیوی عائد کردی، لیوی کی رقم پاورسیکٹرکے تمام کیٹگری کےبجلی…

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ…

ڈینیوب پراپرٹیز نے Serenz رہائشی منصوبہ کی شاندار…

دبئی : ڈینیوب پراپرٹیز نے جمیرہ ولیج سرکل میں 2-منٹ-ان، 2-منٹ-آؤٹ رسائی کے ساتھSerenz by Danube کا آغاز کیادبئی، متحدہ عرب امارات، فروری XX، 2026: ڈینیوب پراپرٹیز نے ڈینیوب کے ذریعہ Serenz کے آغاز کا اعلان کیا ہے، یہ ایک پریمیم رہائشی…

موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے عالمی ریٹنگ ایجنسی Moody’sکی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو “مستحکم” (Stable) قرار دیے جانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان…

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ 20 ارب ڈالر کے پروگرام…

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں عالمی بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کے دوران سامنے آئی۔ وزارتِ…

معاشی اصلاحات اور ترقیاتی تعاون پر وزیراعظم اور…

اسلام آباد:وزیراعظم  شہباز شریف نے  اسلام آباد میں عالمی بینک گروپ کے صدر اجے پال سنگھ بنگا سے ملاقات میں انہیں عالمی بینک کے صدر کی حیثیت سے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہا۔ اجے پال سنگھ بنگا 4 روزہ اعلیٰ سطحی دورے پر…

امریکی مالیاتی تسلط کے خلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین…

اسلام آباد: امریکی مالیاتی بالادستی کے خلاف عالمی سطح پر دباؤ میں تیزی آ رہی ہے، جس کے نتیجے میں بھارت، چین اور برکس ممالک ڈالر پر انحصار کم کرنے کی سمت واضح پیش رفت کر رہے ہیں۔ دہائیوں تک امریکا کا ڈالر عالمی تجارت، زرمبادلہ کے ذخائر اور…

پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ…

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ کرنے جا رہا ہے، جس سے قومی ریلوے کی آمدن میں اضافے اور برآمدات کے فروغ کی توقع ہے۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر…

ٹریژری بلز میں غیرملکی سرمایہ کاری 114.7 ملین ڈالر…

پاکستان نے 2026 کا آغاز عالمی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے ساتھ کیا ہے، جہاں جنوری کے پہلے 16 دنوں میں ٹریژری بلز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 114.7 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ گزشتہ چھ ماہ سے زائد عرصے…