Tuesday, June 30, 2026, 3:35 AM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن…
نئی دہلی/ابوظہبی: بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا ہے۔
یہ اہم معاہدہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان…
لیسکو صارفین کے لیے سولر گرین میٹر پر پابندی،…
لاہور: وزارت توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر گرین میٹر کی تنصیب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے باعث لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹر سے محروم رہ جائیں گے۔
لیسکو حکام کے مطابق نیپرا کی جانب سے سولر…
مہنگی بجلی میں کاروبار ممکن نہیں، صنعتوں کی چابیاں…
لاہور:آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہو چکی ہیں، ایسے حالات میں کاروبار ممکن نہیں رہا، اس لیے صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔…
پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک…
اسلام آباد: بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی پذیرائی کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں…
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے…
وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ اقتصادی شراکت…
پاکستان اور ازبکستان اقتصادی شراکت داری میں تیزی،…
اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں اور باہمی تجارتی حجم کو دو ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں صنعتی تعاون، سرمایہ کاری، اور مشترکہ منصوبوں کی رفتار بڑھائی جا رہی ہے، جبکہ…
پاکستان میں 4 سال میں اوسط اجرت میں 62٪ اضافہ، مگر…
اسلام آباد: لیبر فورس سروے 25-2024 کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چار برسوں کے دوران اوسط ماہانہ اجرت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم بلند افراطِ زر کی وجہ سے حقیقی قوتِ خرید پر اثرات محدود رہے۔
اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں اوسط ماہانہ اجرت…
ملتان کسٹمز کا بڑا انسدادِ اسمگلنگ آپریشن، 4 کروڑ…
ملتان: کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ آپریشن کے دوران 4 کروڑ 1 لاکھ 42 ہزار روپے مالیت کی غیر قانونی اشیاء ضبط کر لی ہیں۔
ایف بی آر کے مطابق مشاہد سینٹر اور غلہ منڈی میں کی گئی کارروائیوں کے دوران غیر ملکی سگریٹس، ملک پاؤڈر، زیرہ، بیٹل نٹس، ایم…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ…
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں مثبت اثرات دیکھے گئے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 1,881…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد عوام کو فوری ریلیف نہیں مل سکا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 4.65 روپے بڑھا کر 79.62 روپے سے 84.27 روپے کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل پر فی لیٹر…
