Thursday, July 2, 2026, 5:22 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے قبل آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں تین ٹی 20 میچز شامل ہیں جو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی کے مطابق سیریز کا پہلا میچ 29…
بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور…
برسبین: بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں صرف 2 رنز دے کر اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو جیت دلوائی۔ اس شاندار کارکردگی کے بدولت برسبین ہیٹ نے بدھ کو ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی۔
میچ کے…
کھیلوں کی ترقی کے لیے اہم پیشرفت، مظفرآباد میں…
مظفرآباد میں ہاکی کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند اقدام اٹھایا گیا ہے اور اگلے چند دنوں میں یہاں جدید ہاکی ایسٹرو ٹرف کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل و تفریح نے اس منصوبے کی تکمیل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے…
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس لاہور…
لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس طویل علالت کے بعدآج لاہور میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پی سی بی نے مرحوم کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
محمد الیاس چند دن قبل علاج کے لیے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کی ہوم سیریز کے لیے…
لاہور:قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے حتمی اسکواڈ کے لیے سلیکٹرز اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت رواں ہفتے متوقع ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری سے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سری لنکا کے…
پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ کا 30 جنوری کو انعقاد متوقع
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے مزید دو ٹیموں کے سامنے آنے کے بعد اب شائقین کو ڈرافٹ کا انتظار ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 کا ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے اس حوالے سے ابتدائی…
وزیراعظم شہباز شریف سے نئی پی ایس ایل ٹیموں کے…
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ…
بھارت: قومی شوٹنگ کوچ 17 سالہ نیشنل شوٹر کے ساتھ…
نئی دہلی :بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ انکوش بھردواج کو 17 سالہ نیشنل شوٹر کے مبینہ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ نوجوان شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے دوران پرفارمنس کے جائزے کے لیے منعقدہ سیشن…
نیلامی سے چند لمحات قبل علی ترین کا پی ایس ایل…
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بقیہ 2 ٹیموں کی نیلامی شروع ہونے سے چند لمحات قبل ہی ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے اچانک اعلان کیا کہ غور و فکر کے بعد انہوں نے اور ان کے خاندان نے آج ہونے والی پی ایس ایل فرنچائز نیلامی…
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی: 7ویں ٹیم…
اسلام آباد میں پاکستان ایچ بی ایل سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کے لیے 9 بڈرز میں بولی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں 7ویں ٹیم ‘حیدر آباد’ 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم ‘سیالکوٹ’ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔
نیلامی کے پہلے حصے میں ایف…
