Monday, June 29, 2026, 9:37 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
پاکستان ہاکی فیڈریشن پر غیر جانبدار عبوری صدر مقرر…
اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) پر ایڈہاک قیادت لگا کر ایک غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کریں تاکہ فیڈریشن کے صاف و شفاف انتخابات کرائے جا سکیں اور پاکستان ہاکی کا…
ٹی20 ورلڈ کپ:ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے،بنگلہ دیش ڈٹ…
ڈھاکہ :آئی سی سی کا وفد بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہا ، آئی سی سی وفد کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے میٹنگ اختتام کو پہنچی۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے وفد کے ساتھ تعمیری…
شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل اسلام آباد منتقل،…
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اس فیصلے کی تصدیق…
صرف 40 رنز کا ہدف، پوری ٹیم 37 پر ڈھیر؛ فرسٹ کلاس…
اسلام آباد: پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ مگر تاریخی عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا، جہاں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔
پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پی ٹی وی نے…
محسن نقوی کی پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کرتے ہوئے ٹیم مالکان کو اس حوالے سے اہم مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران محسن نقوی کا کہنا تھا کہ…
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ بھی سیاست کی نذر کر دیا،…
ڈھاکہ: بھارت کی جانب سے کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب یہ طرزِ عمل آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ تک جا پہنچا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان نے بنگلہ دیشی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا، جو آئی سی سی…
نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر…
بنکاک :تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی۔
بنکاک انڈوور اسٹیڈیم میں پاکستان نے بھوٹان کے خلاف 0-2 کے خسارے سے کم بیک کرتے…
افغانستان ٹیم کو بڑا دھچکا، نوین الحق انجری کے…
کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اہم فاسٹ بولر نوین الحق انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نوین الحق آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے…
ڈائریکٹر کرکٹ بورڈ کے استعفے سے انکار پر بنگلہ…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
آج بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پہلا میچ، جو چٹاگانگ رائلز اور…
بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے سے…
ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بورڈ کو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا۔
نجم الحسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت…
