براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

Sports

پاکستان سپر لیگ: نئی ٹیموں کا آکشن، جناح کنونشن…

کراچی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی قریب آ گئی ہے اور اس موقع پر جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے کا آکشن چند ہی…

ایشیز سیریز میں شکست پر جیفری بائیکاٹ برہم،…

لندن :ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 4-1 کی شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے اپنی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ بائیکاٹ نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک موجودہ مغرور انتظامیہ قائم ہے۔ انہوں نے برینڈن…

سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست، ایشز سیریز آسٹریلیا…

سڈنی: آسٹریلیا نے جمعرات کو سڈنی میں کھیلے گئے پانچویں ایشز ٹیسٹ کے آخری دن 160 رنز کے ہدف کو محفوظ انداز میں حاصل کر کے انگلینڈ کو شکست دے دی اورسیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری روز کچھ نروس لمحات دیکھنے کو ملے، لیکن آسٹریلوی بلے…

کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پر کوئی سمجھوتہ…

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار کو مقدم رکھتے ہوئے بھارت میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر سختی سے قائم رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ سے محبت کرنے…

پاکستان کی شاندار فتح، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا…

دمبولا: پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ پاکستان کے…

سرحد پارسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی، جواب میدان میں…

لاہور: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سرحد پار لوگوں میں سپورٹس مین اسپرٹ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم پاکستان ٹیم کا مؤقف واضح ہے کہ ایسے رویّوں کا جواب بیانات سے نہیں بلکہ میدان میں اپنی کارکردگی سے دیا جائے…

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، گھڑ سوار عثمان خان…

لاہور:پاکستان نے گھڑ سواری کے شعبے میں ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن (FEI) کی تازہ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کی…

کرکٹ بورڈ کو الٹی میٹم دینے کی بھارتی خبریں غلط…

ڈھاکہ :بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ جاری رابطے کے بارے میں وضاحت جاری کی ہے اور بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی الٹی میٹم کی خبریں غلط اور غیر مستند قرار دے دی ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ آئی…

انڈر 19 سہ ملکی سیریز:سمیر منہاس کی ایک بار پر…

ڈھاکہ :انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے ایک بار پھر اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا ہے، زمبابوے کے خلاف فائنل میں صرف 42 گیندوں پر 5 چھکے اور 15 چوکے لگا کر سینچری بنانے والے سمیر منہاس نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا…

پاکستان اور سری لنکا ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی…

ڈھاکہ :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مشترکہ طور پر ٹرافی سے پردہ اٹھایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہا کہ…