Tuesday, June 30, 2026, 11:32 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہارِ…
اسلام آباد:انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحاتی پروگرام پر مؤثر عملدرآمد کے باعث معیشت میں استحکام آیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد…
افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر…
راولپنڈی:باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ کے گاؤں ملک شاہین میں بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق گولہ باری…
صدر آصف علی زرداری کی ازبک سفیر سے ملاقات،…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے سفیر نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور علاقائی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ…
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، خطے کی…
اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں حالیہ ایران-امریکا کشیدگی کے اثرات، خطے کی…
وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، امن…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور خطے میں جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی…
گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطح…
اسلام آباد: رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) کے گلگت بلتستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ملاقات میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صدر حافظ…
عالمی توجہ اسلام آباد پر مرکوز، پاکستان خطے میں…
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی توجہ اسلام آباد پر مرکوز ہے اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس: فیصل آباد ادارے میں 1…
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں فیصل آباد کے ایک تعلیمی و تحقیقی ادارے میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیوں کا معاملہ زیر بحث آیا۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق این ایف سی…
بلوچستان میں نجی شعبے کے اشتراک سے طبی سہولیات کی…
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت حکومت اور نجی شعبے کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری عمران…
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک پاکستان کو مل…
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت اگلے ہفتے تک موصول ہو جائے گی۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ…
