Sunday, July 5, 2026, 10:34 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم…
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے متعلق دیرینہ انتظامی ابہام باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر…
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں…
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب کے 224 دیہات کو مثالی گاؤں بنانے کے منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور سخت احکامات جاری کیے گئے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات کی ترقی کے عمل کو مزید…
حکومت ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کی…
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے اور صرف گاڑی رکھنے والوں کو ہی نہیں بلکہ ریڑھی اور چھابڑی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔…
ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کالعدم ٹی…
پشاور: تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے، حالانکہ ماضی میں کئی امن معاہدے ناکام ہو چکے ہیں۔
صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ…
عدالت کے حکم پر پولن الرجی والے درخت کاٹنے کا کام:…
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے سپریم کورٹ کے حکم کے تحت اسلام آباد میں پولن الرجی پیدا کرنے والے جنگلی شہتوت کے درخت کاٹ کر ان کی جگہ مقامی اور ماحول دوست درخت لگانے کا منصوبہ بنایا تھا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق جس ٹھیکیدار کو…
پاکستان نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کو یو…
نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نے کہا کہ کیریبین خطے میں عدم استحکام عالمی اور علاقائی امن کے لیے نقصان دہ…
کوٹ رادھا کشن: چرچ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، ملزم…
کوٹ رادھا کشن: فیروز دین تاک میموریل چرچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کے واقعے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
قصور پولیس کے مطابق چرچ کے انچارج طارق مسیح کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ کل صبح 4 بجے چرچ…
پیسہ ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور…
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔
لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا…
کراچی سے 2 ہزار کلو دھماکا خیز مواد برآمد، گرفتار…
کراچی: شہر کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ سے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد سکیورٹی اداروں نے کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب پہلے سے…
عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن…
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔
فیصل ممتاز…
