Sunday, July 5, 2026, 6:15 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت…
اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ،…
عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں…
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور فی الحال ان کے حالات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ "پرسوں میرے وارنٹ…
او آئی سی اور 23 مسلم ممالک کا اسرائیلی عہدیدار کے…
اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور 23 مسلم ممالک نے اسرائیلی عہدیدار کے صومالیہ کے خودمختار علاقے “صومالی لینڈ” کے دورے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے غیر قانونی، اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا…
بھارت کا دہشت گردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کا دہشت گردی سے متعلق من گھڑت بیانیہ اور پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ حقائق کو چھپا نہیں سکتا۔ بھارت خطے میں امن کو مسلسل سبوتاژ کرنے والا کردار ادا کرتا آ رہا ہے۔
بھارت کا خطے میں عدم…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے…
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
پنجاب نے بلوچستان کو سالانہ 11 ارب روپے دیے، مجھے…
کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود صوبائی حکومت عوام کی خدمت میں مصروف ہے، جس پر میں وزیراعلیٰ اور یہاں کے سیاسی زعما کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہا…
وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعلیٰ بلوچستان کو چیف آف…
کوئٹہ :وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم ادا ہونے پر دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کے روز دورہ کوئٹہ کے موقع پر اراکین…
کے ایس ریلیف کی افغانستان میں امدادی سرگرمیاں: 510…
اسلام آباد: سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے افغانستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ بدخشاں میں مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز تقسیم کر دیے، جس سے…
حکومت ہر مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات کے لیے تیار…
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پہلے بھی مذاکرات کی حمایت کر چکے ہیں اور حکومت آج بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل بات چیت…
پی آئی اے لاہور سے لندن فضائی آپریشن دوبارہ شروع…
لاہور:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور سے لندن کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پہلی پروازپی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے روانہ ہوگی اور برطانیہ کے ہییتھرو ایئرپورٹ کے…
