Friday, June 26, 2026, 8:59 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
صدر آصف علی زرداری کا گلگت بلتستان میں پرتشدد…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان، خصوصاً سکردو کے بعض علاقوں میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کی مذمت کی ہے۔ ان مظاہروں کے باعث عوامی اور نجی بنیادی ڈھانچے کو وسیع نقصان پہنچا…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ایران سے…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء اور خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کو ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی…
پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیم بچوں کی…
لاہور:پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کے لیے ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا ہے۔
اس اقدام کے تحت پنجاب میں بیواؤں اور یتیم بچوں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف…
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت این ایچ اے کارکردگی…
اسلام آباد :وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت این ایچ اےکی کارکردگی سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں کی بہتری، ٹول آمدن میں اضافے اور حفاظتی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیرِ…
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، وزیر داخلہ …
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو توہین کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…
سینیٹ سے بھی نیب ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا شور…
اسلام آباد :قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے نیب قوانین میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا تاہم اپوزیشن اراکین نے اس کی مخالفت کی۔
سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن عبدالقادر بلوچ نے نیب ترمیمی بل پیش کیا جس پر وزیر قانون نے…
وزیراعظم سے حافظ نعیم کی قیادت میں جماعت اسلامی کے…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں جماعت اسلامی کے وفد میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور آصف لقمان قاضی شامل تھے۔
ملاقات کے…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچ رہنما شفیق…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچ رہنما شفیق الرحمن مینگل نے ملاقات کی اور اس موقع پر بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے…
صدرِ مملکت آصف زرداری نے نویں وفاقی محتسب سے حلف…
اسلام آباد: صدر مملکت آٓصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران مسٹر نوید کامران بلوچ سے بطور نویں وفاقی محتسب (وفاقی محتسبِ پاکستان) عہدے کا حلف لیا۔ نوید کامران بلوچ چار سالہ مدت کے لیے اس منصب پر فائز رہیں گے۔
نوید…
پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا…
راولپنڈی:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں مغربی سرحد اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، آپریشن غضب للحق میں تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت…
