براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481…

اسلام آباد:وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق کے…

وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب کو فون، اسرائیلی جارحیت…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی ہم منصب نواف اسلام کو فون کرکے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار یک جہتی کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام سےٹیلیفونک رابطہ ہوا اور گفتگو کے دوران لبنان کے خلاف…

علاقائی صورت حال: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا کو پاکستان افغانستان صورتحال، ایران، مشرق و سطی و خلیج میں کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حوالے سے ان کیمرہ بریفنگ دی…

الزامات بدنیتی پر مبنی قرار: برطانوی عدالت نے عادل…

لندن :برطانیہ کی عدالت میں عادل راجا کو قانونی محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں اس کی اپیل مسترد کر دی گئی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق عادل راجا کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیا گیا جبکہ مظلومیت اور…

سکیورٹی الرٹ، امریکہ نے پاکستان سے غیر ضروری…

اسلام آباد: امریکہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان میں تعینات اپنے غیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانوں کے غیر ضروری…

26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کو پھر ریلیف مل…

راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر محفوض کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ علیمہ خان آج بھی پیش نہیں ہوئی تھی اور حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی۔ سرکاری پراسیکیوٹر…

پاک افغان اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال: وزیراعظم کی…

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس  جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں  جاری اہم اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف پارلیمانی رہنماؤں کو پاک افغان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق وسطی و…

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی 50 مختلف مقامات پر…

اسلام آباد :آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ…

بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی…

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کے جواب میں زمینی اور فضائی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جبکہ بگرام ایئربیس پر بڑے فضائی حملے کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے اہم فوجی مرکز بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنایا، جس…

ایران امریکہ جنگ :فضائی آپریشن بحال نہ ہوسکا، ایئر…

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے باعث فضائی آپریشن پانویں روز بھی بحال نہ ہو سکا جبکہ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق  لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی اور…