Friday, July 3, 2026, 10:53 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ایران امریکہ جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے،…
لاہور : ایران امریکہ جنگ کے اثرات سوئی ناردرن کے سسٹم پر بھی آنے لگے۔لاہورسمیت پنجاب بھر میں گیس کی غیراعلانیہ لوڈ میجنمنٹ شروع کردی گئی ہے جس کے باعث صارفین کوگیس کی عدم دستیابی کا سامنا ہے اور گھروں کے چولہے بند ہوگئے ہیں۔
حکام سوئی…
ایوان صدر میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر،…
اسلام آباد:یوم یتامیٰ کے موقع پر ایوان صدر میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے شرکت کی اور بچوں سے ملاقات کی۔
صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ ایوان صدر آپ کا اپنا گھر ہے اور بچوں سے مل…
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کے لیے…
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ حکومت کے لیے چیلنج بن گیا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا۔ تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ…
تیل کی عالمی قیمتوں کے اثرات سے مکمل طور پر الگ…
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور ایران کی حالیہ صورتحال نے عالمی معیشت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث تیل کی عالمی سپلائی متاثر ہونے اور قیمتوں میں غیر معمولی…
نواز ، شہباز ملاقات، عوام کی مشکلات کم کرنے کے لئے…
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت کی حالت اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد…
راولپنڈی:بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس…
جی ایچ کیو حملہ کیس کے فیصلے پر تحریک انصاف کا…
اسلام آباد: تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو سنائی جانے والی سزاؤں کو انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی انتقام کا تسلسل قرار دیا ہے۔
پارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ 9 مئی کے واقعات کو…
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا…
آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں…
راولپنڈی :آپریشن غضب للحق کے تحت شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان زمینی اور فضائی موثرکارروائیاں کررہی ہے۔
پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں پاک افواج کی فضائی کارروائی،…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ…
لاہور:عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس…
