Friday, July 3, 2026, 8:16 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وفات پانے والے افراد کے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،…
اسلام آباد: نادرا نے قومی شناختی نظام کو درست بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے وفات پانے والے افراد کے 42 لاکھ فعال شناختی کارڈز منسوخ کر دیے ہیں۔
نادرا کے مطابق سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹابیس کے درمیان مطابقت کا عمل مکمل ہونے…
ایران کا خطے کے ممالک سے کسی تنازع کا ارادہ نہیں،…
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور عالمی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ عالمی برادری جنگ کے اصل ذمہ داروں پر توجہ دے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر…
گورنرتاشقندملاقات،پنجاب اور تاشقند برادر صوبے…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ازبکستان کے صوبہ تاشقند کے گورنر نے سات رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں دونوں خطوں کے درمیان معاشی اور سیاحتی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات کے…
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں کفایت شعاری اقدامات…
لاہور: پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کفایت شعاری مہم کے تحت متعدد…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی۔
نیب نے عدالت میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ڈی کو ناجائز اسلحہ کے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری صوبائی سطح پر کام کرنے والے سی سی ڈی کو سونپ دی ہے اور عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لیے بھرپور مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔
پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ…
وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی…
اسلام آباد:وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملات طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں…
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان…
راولپنڈی: افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان پوسٹیں…
کفایت شعاری :قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے اقدامات،…
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق یہ اقدامات وزیر…
تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم اپر…
دیامر: تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم اپر کوہستان کے مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق سازین سے داسو کے درمیان کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ٹریفک معطل ہے، جبکہ چلاس کے قریب منیار میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کی…
