براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ،…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیر سے جمعرات تک باقاعدہ کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے، جس میں ہائیکورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں کے لیے…

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے…

ریاض: آبنائے ہرمز کی بندش کے پیش نظر پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیول شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا ایک جہاز سعودیہ کے ینبع پورٹ پہنچ گیا ہے، جہاں سے یہ جہاز 73 ہزار ٹن خام…

سٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئی ،ورک فرام ہوم پالیسی…

لاہور: آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے کہا ہے کہ ورک فرام ہوم پالیسی کا اطلاق فیلڈ یونٹس پر نہیں ہوگا اور پولیس کے فیلڈ یونٹس پہلے کی طرح اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ…

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا…

اسلام آباد: دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کو ملکی بقا کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم عملدرآمد کمیٹی نے منصوبے میں حائل رکاوٹیں فوری طور پر دور کرنے کا حکم دے دیا۔ واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی…

ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، تہران بھی مسلم…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی خطے کے حوالے سے مؤقف دے چکی جو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی…

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیےکے مطابق جدید فارنزک، تفتیشی مہارتوں، مشینری  اور آلات سے سی سی ڈی کوپاکستان کے جدید ترین ادارے میں بدلا…

افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی…

راولپنڈی:افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان…

تیل کی قیمت میں مزید اضافے کی صورت میں حکومت کا…

اسلام آباد: ایک سرکاری ذریعے کے مطابق حکومت اس امر پر غور کر رہی ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد خطے میں پھیلتے تنازع کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید…

پختونخوا: سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل…

پشاور:  خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز کو 100 فیصد ورچوئل کرنے اور سرکاری اداروں میں 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی اطلاعات شفیق جان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد…

راولپنڈی:انسداد دہشتگردی عدالت نے  9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم…