براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل…

کوئٹہ :بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وصوبائی…

احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری…

لاہور: احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتےہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف  اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی…

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے نیشنل پریس کلب کے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  عطا تارڑ نے نیشنل پریس کلب  کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ یہ دعوت سینئر صحافی حاجی نواز رضا  کی قیادت میں آنے والے وفد نے ملاقات کے دوران دی۔ وفد میں نیشنل…

آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو نیا چیلنج،…

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں  پاکستان تحریک انصاف  آزاد کشمیر چیپٹر کے حوالے سے ایک اور دعویدار سامنے آ گیا ہے، جس نے جماعت کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کرانے کے لیے درخواست جمع…

سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی…

اسلام آباد:سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خریدی گئی 9کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا…

نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں…

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ نیب کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ…

آپریشن غضب للحق: باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے…

پشاور:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں…

خیبر پختونخوا: دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے…

پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملے کی کوشش کی، تاہم چوکی پر تعینات پولیس…

رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت…

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور نے حادثے میں 5 خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق…

سرگودھا: بیٹی کے کردار پر شک، باپ نے کلہاڑی سے…

سرگودھا کے نواحی علاقے  بھاگٹانوالہ میں شوہر  نے مبینہ طور پر کلہاڑی کا وار کرکے بیوی سمیت 5  بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کو اپنی بیٹی کے کردار پر شک تھا جس کے پیش نظر ملزم نے مبینہ طور پر…