براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

سعودیہ میں بھکاری نیٹ ورک بے نقاب، حوالہ ہنڈی کے…

کراچی: سعودی عرب میں منظم بھکاری نیٹ ورک کے  حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مسافر محمد جمیل اور گڑیا بی بی فیصل آباد کے رہائشی ہیں، دونوں سعودی عرب سے کراچی پہنچے، دوران کلیئرنس مسافروں…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق فورسز نے باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کارروائیاں کی، باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں…

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، معیشت کے تحفظ…

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ملک کو مالیاتی و معاشی اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں درمیانی اور طویل مدتی جامع لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے…

پنجاب اسمبلی : اقلیتوں کا تحفظ ، مذہب کی جبری…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک بل جمع کرادیا گیا ہے، جس میں مذہب کی جبری تبدیلی کرانے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ یہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور فیلبوس کرسٹوفر نے پرائیویٹ ممبر…

مردان: ماربل مائننگ میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 مزدور جاں…

مردان کے ننگ آباد علاقے میں ماربل مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے کم از کم 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 7 لاشیں نکال لی ہیں جبکہ 3 مزدور زخمی حالت میں ریسکیو کر کے قریبی ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں،…

پاکستان نے گریٹر اسرائیل کے خواب کو ایک بار پھر…

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اتحادِ امت کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے اور اس حوالے سے علماء کرام کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ اتحادِ امت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

چاغی: امریکی حملے میں شہید پاکستانی کی میت تفتان…

چاغی: ایران میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری یاسر خان کی لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش پاکستانی حکام نے ورثاء کے حوالے کی۔ یاسر خان جو ابوالقاسم شاہ کے…

عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا…

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا گیا۔عدالت نے پہلے فیصلے کی بنیاد…

خیبر پختونخوا : گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ،…

پشاور:خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے…

اسلام آباد پولیس نے تاجرکو ڈکیتی کے دوران قتل…

اسلام آباد :پولیس نے کاروباری  شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملو ث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ 2 روز قبل ہوئے واقعےکو 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے تمام…