براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی…

اسلام آباد:سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خریدی گئی 9کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا…

نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں…

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ نیب کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ…

آپریشن غضب للحق: باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے…

پشاور:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں…

خیبر پختونخوا: دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے…

پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملے کی کوشش کی، تاہم چوکی پر تعینات پولیس…

رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت…

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور نے حادثے میں 5 خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق…

سرگودھا: بیٹی کے کردار پر شک، باپ نے کلہاڑی سے…

سرگودھا کے نواحی علاقے  بھاگٹانوالہ میں شوہر  نے مبینہ طور پر کلہاڑی کا وار کرکے بیوی سمیت 5  بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کو اپنی بیٹی کے کردار پر شک تھا جس کے پیش نظر ملزم نے مبینہ طور پر…

پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے مشترکہ معاہدے کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے وزرا کے وفد نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی…

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن،…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6…

 پشاور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے  لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کے دوران  6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران  فائرنگ کے تبادلے 6 دہشتگردوں کو  ہلاک…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔…