براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پاکستان  کا ایران کے سعودی عرب حملوں پر تشویش کا…

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور سعودی عرب کے حق میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بیان میں سعودی عرب کے الجبیل…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…

ایران-امریکہ جنگ بندی تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘…

اسلام آباد: رائٹرز کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک جامع جنگ بندی فریم ورک شیئر کر دیا ہے، جسے غیر رسمی طور پر ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مجوزہ معاہدہ دو مراحل پر…

ایران-امریکہ کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی…

اسلام آباد:پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے رات بھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ، صدارتی ایلچی سٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے مسلسل رابطہ رکھا۔ جس کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے…

پاکستان کا جنگ بندی کے مجوزہ فریم ورک پر تبصرے سے…

اسلام آباد:پاکستانی حکام نے ایران کے خلاف جاری امریکی اسرائیلی جنگ کے خاتمے کے لیے کسی مجوزہ فریم ورک پر کسی بھی قسم کے تبصرے سے گریز کیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرانی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف…

جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا:…

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا ہے، ہم نے اپنے جوابات مرتب کیے ہیں اور مقررہ وقت پر تفصیلات کا اعلان کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی…

پاکستان کی فوری جنگ بندی کی تجویز موصول، ایران کی…

 تہران :سینئر ایرانی عہدیدار نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول…

45 روزہ جنگ بندی بطور ابتدائی مرحلہ زیرِ غور،…

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے ایک گروپ کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر غور جاری ہے، جس کا مقصد جاری کشیدگی کو کم کرتے ہوئے مستقل امن کی راہ ہموار کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ…

امریکہ ایران کشیدگی: پاکستان، مصر اور ترکیے کی…

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششیں تاحال کسی بڑی پیش رفت تک نہیں پہنچ سکیں، تاہم سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ ایک مشترکہ اعتماد سازی پیکج تیار کرانے کی کوششوں میں مصروف…

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا ایک اور الٹی میٹم،…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں معاہدہ نہ ہوا تو مکمل طور پر جہنم برسادیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں کہا کہ ‘یاد رکھیں جب میں نے ایران کو…