براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

بھارت نے کوئی حرکت کی تواس بار کولکتہ تک پہنچا کر…

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 5300 ارب روپے سود…

کراچی: حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 5300 ارب روپے سے زائد رقم قرضوں پر سود کی مد میں ادا کر دی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جون 2025 تک ملک پر واجب الادا سود کی ادائیگیاں 8900 ارب روپے تھیں جو…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت…

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، گلگت، مظفرآباد اور دیگر شہروں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمانے کے مطابق اس زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اچانک…

پاکستان میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا: بلومبرگ…

واشنگٹن :مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ…

وفاقی وزیر اویس لغاری  نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ…

اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ‏سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اویس…

پاکستان کا رواں ماہ متحدہ عرب امارات کا قرضہ واپس…

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا جائے گا۔ یہ رقم پہلے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی اور اس پر 6 فیصد سالانہ سود ادا کیا…

پاکستان کا قرضہ 81 ہزار ارب روپے، ہر شہری 3 لاکھ…

اسلام آباد: پاکستان کا مجموعی قرضہ اب 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں 26 ہزار ارب روپے بیرونی قرضہ اور 55 ہزار ارب روپے مقامی قرض شامل ہیں۔  یہ معلومات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں فراہم کی گئیں، جس کی صدارت…

سندھ حکومت کاموٹرسائیکل سواروں کوماہانہ 2 ہزار…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  مہنگائی کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کیلئے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں رجسٹرڈ موٹرسائیکل مالکان کو ہر ماہ 2 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیراعظم…

وزیراعظم  نےپاکستان ریلوئے کو کرایوں میں اضافے سے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاکستان ریلوئے   کو ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کے بعد تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایے موجودہ…

ایف بی آر کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ…

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور انسٹاگرام انفلوئنسرز کو باقاعدہ ٹیکس قوانین کے دائرے میں لایا جائے گا۔ ایف بی آر کی…