براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نےکہا ہےکہ  سیز فائر کی  خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں، تمام فریقوں سے مخلصانہ درخواست ہےکہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  جنگ زدہ علاقے میں…

 “بہت کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے”، جنگ بندی کے بعد  …

اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان کی ثالثی سے حاصل ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سیاسی منظرنامے میں سکون پیدا ہوا اور اسٹاک مارکیٹس میں مثبت ردعمل دیکھنے کو ملا۔ امریکی صدر ٹرمپ  نے ایران کی جانب سے تصفیہ کی آمادگی کے بعد…

وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ ، پزشکیان کی وفد…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان 45 منٹ تک…

جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھول…

تہران: امریکا کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو عالمی بحری آمد و رفت کے لیے دو ہفتوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے…

امریکہ ایران جنگ بندی : اسلام آباد میں اہم شخصیات…

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد اہم مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت میں ہونے جا رہے ہیں، جن میں دونوں ممالک کی اعلیٰ سطحی شخصیات شرکت کریں گی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ اہم مذاکرات جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہوں گے، جن…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز…

 نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کے معاملے پر پیش کی گئی قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو کر دیا ہے۔ قرارداد کے حق میں 11 رکن ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ چین اور روس نے مخالفت کی۔ مزید دو رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے…

سعودی عرب نے اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا…

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا…

"آج رات ایران کی تہذیب ختم ہو سکتی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ آج رات ایران کی ایک پوری تہذیب ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں لکھا کہ خونریزی، بدعنوانی اور اموات…

پاکستان  کا ایران کے سعودی عرب حملوں پر تشویش کا…

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور سعودی عرب کے حق میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بیان میں سعودی عرب کے الجبیل…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…