جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا: ترجمان ایرانی دفتر خارجہ

0

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا ہے، ہم نے اپنے جوابات مرتب کیے ہیں اور مقررہ وقت پر تفصیلات کا اعلان کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ قومی مفادات کی بنیادپراپنےمطالبات ثالثی چینلز کے ذریعے پہنچا دیےگئے ہیں،  ایران اپنے جائز مطالبات واضح طور پر بیان کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا،  جائز مطالبات بیان کرنےکو سمجھوتہ کی علامت کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہیے، مذاکرات،الٹی ​​میٹم اور جنگی جرائم کے ارتکاب کی دھمکیوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.