براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

صدرٹرمپ کی پوپ لیو پر سخت تنقید، عالمی سیاست میں…

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ  نے ایک بار پھر کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عالمی صورتحال اور بالخصوص ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق حقائق کا ادراک نہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ پوپ کو جنگی امور پر رائے دینے…

 غزہ کیلئے امدادی قافلہ روانہ، گلوبل صمود فلوٹیلا…

انقرہ :اسرائیلی ناکا بندی کے خاتمے اور غزہ تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے درجنوں کشتیوں پر مشتمل ایک بڑا بحری قافلہ اسپین کے شہر بارسلونا سے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ قافلہ جسے گلوبل صمود فلوٹیلا کا نام دیا گیا ہے، تقریباً 40 کشتیوں پر مشتمل ہے…

مشرقِ وسطیٰ بحران کے اثرات، بھارتی معیشت پر دباؤ…

نئی دہلی :مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات اب جنوبی ایشیا کی بڑی معیشت بھارت تک بھی پہنچنے لگے ہیں، جس کے باعث اقتصادی دباؤ میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے  یونائٹیڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام کی تازہ رپورٹ کے مطابق…

امریکہ ایران سے چھوٹی نہیں بلکہ جامع ڈیل چاہتا ہے:…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کسی محدود معاہدے کے بجائے ایک جامع ڈیل کا خواہاں ہے، جس کا مقصد خطے میں دیرپا استحکام قائم کرنا ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

چینی سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کی نگرانی، ایران…

لندن : برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں اور حساس تنصیبات کی نگرانی کی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 کے اواخر میں ایرانی پاسداران انقلاب کی…

امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود کی کل اسلام آباد آمد،…

اسلام آباد:ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کل رات اسلام آباد پہنچیں گے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر…

ایران کا آبنائے ہرمز سےگزرنے والے تیل پر فی بیرل 1…

لندن :ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان  کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز  یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے  آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول…

ٹرمپ مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں، نائب…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے  اپنی مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہوں…

ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ…

لندن :ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی سے قبل  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک جانب ایران کے خلاف سخت بیانات دیتے رہے اور دعویٰ کرتے رہے کہ تہران معاہدے کے لیے ’منتیں کر رہا ہے‘ جبکہ دوسری جانب امریکا عارضی جنگ بندی کی کوششیں کررہا…

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی…

تہران :ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اگر اسرائیل لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ خبررساں ادارے نے ذرائع کا  حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس امکان پر غور کر رہا ہے کہ اگر صہیونی رجیم…