Wednesday, July 1, 2026, 6:37 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘،…
واشنگٹن :برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئےکہا کہ اگر برطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ ’فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘۔
سرکاری عشائیے کے…
مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی…
مغربی افریقی ملک مالی میں طوارق باغیوں نے روسی افواج سے ملک سے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ازواد لبریشن فرنٹ (ایف ایل اے)کے ترجمان محمد المولود رمضان نے کہا ہے کہ ’ہمارا مقصد ہے کہ روس ازواد سمیت پورے…
مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر…
پرتھ :اینڈی ڈونلڈ سن نے مگرمچھوں سے بھرے دریا میں طویل ترین فاصلے تک کم وقت میں تیراکی کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
اینڈی ڈونلڈ سن اور ان کی ٹیم مغربی آسٹریلیا کے خطے کمبرلے میں واقع دریائے اورد میں تیرنے کے خطرے سے آگاہ تھے جہاں ڈھائی…
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔
وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا کرتی…
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، صرف 34 فیصد…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی ہے۔ رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 15 سے 20 اپریل تک ہونے والے پچھلے سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔
یہ سروے ٹرمپ…
خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال…
جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، علاقائی سلامتی، سیاسی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ اجلاس ان حالات…
واٹس ایپ پرائیویٹ چیٹ بھی سائبر قانون سے مستثنیٰ…
ابو ظہبی:اماراتی حکام نے شہریوں کو سائبر لاز کی پاسداری کرنے کے لیے سخت تنبیہ جاری کردی۔
حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، واٹس ایپ پر پرائیویٹ چیٹس بھی سائبر کرائم قانون سے مستثنیٰ نہیں، بغیر اجازت اسکرین…
یو اے ای میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے نیا قومی…
دبئی:متحدہ عرب امارات میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے نیا قومی فریم ورک منظور کرلیا گیا۔یو اے ای میں ڈیجیٹل کرنسی کو بھی نگرانی کے دائرے میں شامل کر لیا گیا ہے۔
مالیاتی اور کاروباری اداروں کے لیے نیا رسک مینجمنٹ نظام منظور کرلیا گیا ہے…
حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج…
ریاض: مکہ مکرمہ میں حج سکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پرحج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔اس کے علاوہ 5 دیگرپاکستانیوں کو …
