حج 2026 کی تیاری: غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ تین میٹر…

جدہ :مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے حج 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں اہم مرحلہ مکمل کرتے ہوئے غلافِ کعبہ (کسوہ) کے نچلے حصے کو تین میٹر تک بلند کر دیا۔ سعودی حکام کے مطابق یہ کام  ہفتے  کے  روز مکمل کیا…