Sunday, July 5, 2026, 1:35 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے معاشی تعلقات کو نئی سمت دے گا۔
صدر ٹرمپ کے مطابق بھارت نے روس…
ایران پر حملے کی دھمکیاں عراق جنگ جیسی تیاریوں کی…
نیویارک :بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملوں سے متعلق دھمکیاں عراق جنگ سے قبل کی جانے والی تیاریوں جیسی گونج رکھتی ہیں۔
اپنے بیان میں محمد البرادعی نے کہا کہ…
دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ…
تہران :ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے…
پاسدارانِ انقلاب اشتعال انگیزی سے گریز کرے، کوئی…
واشنگٹن :امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے خبردار کیا ہے کہ وہ پاسدارانِ انقلاب کے کسی بھی غیر محفوظ اور غیر پیشہ ورانہ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔
سینٹکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں اتوار سے دو روزہ بحری…
امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل…
امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائل سسٹمز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔
پینٹاگون نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو…
شارجہ : بارش کے دوران سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے پر…
شارجہ میں بارش کے دوران سڑکوں پر خطرناک کرتب دکھانے پر پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کر کے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے بارش کے دوران غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور خطرناک اسٹنٹس پرشارجہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد…
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر…
اسلام آباد:عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت کے حکم نامے کے مطابق بھارت کو 9 فروری 2026 تک بگلیہار ڈیم اور کشن گنگا ڈیم کے آپریشنل لاگ…
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کی ہیلی کاپٹر حادثے…
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں نائب وزیر اعلیٰ کی ہلاکت کے بعد سیاسی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رکنِ پارلیمنٹ سنیترا پاوار، جو دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پاوار کی…
ایران پر حملہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور ہوگا:…
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اسے صرف ایران پر نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے واضح کیا کہ ایران جنگ نہیں…
یورپی یونین نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو ’دہشت…
برسلز/تہران: یورپی یونین نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے متفقہ طور پر…
