براؤزنگ زمرہ

بزنس

پاکستان ریلوے کی کایا پلٹنے کا فیصلہ، وزیراعظم کا…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلوے کے منظم انتظام اور منافع بخش تجارتی استعمال کے لیے فوری طور پر ایک جامع، مؤثر اور عملی حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں پاکستان ریلوے میں…

پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہدف، سیاسی عدم…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اسے دنیا کی20 بڑی معیشتوں (جی 20) میں شامل کرنا ہدف ہے۔ حکومت کی توجہ قرضوں میں کمی، توانائی کے شعبے میں مالی استحکام اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ…

حکومت کا نئےکرنسی نوٹ متعارف کرانےکا فیصلہ، نئے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  کے ہونے والے اجلاس میں حکومت نے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے سٹیٹ بینک سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر کابینہ کو…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 ہزار 300…

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، جہاں فی تولہ سونا مزید 4 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ…

ای سی سی نے دفاعی منصوبوں اور ترقیاتی منصوبوں کے…

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دفاعی منصوبوں کے لیے 5 ارب 8 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اس ضمنی گرانٹ…

عوام کے لئے اچھی خبر:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق16 جنوری سے پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 59 پیسے تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 70 پیسے تک کم ہونے کا امکان ہے۔ مزید برآں مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ…

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے 4…

پاکستان اور برطانیہ: ایس آئی ایف سی کی اصلاحاتی…

اسلام آباد:پاکستان عالمی معاشی شراکت داریوں میں ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، جس کی بنیادایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن اور سرمایہ دوست حکمتِ عملی نے فراہم کی ہے۔ معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل کے تحت پاکستان بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے…

پی آئی اے کی خریداری :عارف حبیب بلیو کانومی میں…

کراچی:معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی بحالی کے بعد اپنی توجہ بلیو اکانومی یعنی سمندری وسائل کے بہتر استعمال پر مرکوز کر دی ہے۔ عارف حبیب نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کی انتظامیہ کے ساتھ اہم…

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر…

کراچی:مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  فی تولہ سونا 7 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 602 روپے کا اضافہ ہوا اور نئی…