کراچی: گیس لیکیج دھماکہ کیس، عدالت کا سوئی سدرن…

کراچی: مقامی عدالت نے گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے کیس میں سوئی سدرن گیس کمپنی کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مدعی کو ایک ماہ کے اندر 3 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت…

مارجن میں اضافے کا مطالبہ، پٹرول پمپ ڈیلرز کی ملک…

اسلام آباد: پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن میں اضافہ نہ کیے جانے پر ایک بار پھر ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم…

پیٹرول مہنگا رہا تو گڈز ٹرانسپورٹ بند، ڈمپر ایسوسی…

حیدرآباد: آل ٹرک ڈمپر ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں…

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں…

نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی Apple Inc. کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق ایک نئی لیک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ڈیوائس ستمبر 2026 میں متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فولڈ ایبل آئی فون کو ممکنہ طور پر iPhone 18 Pro سیریز کے ساتھ پیش…

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور…

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے، جس کے تحت کاروباری اور سرکاری سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں،…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…

پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق…

راولپنڈی: پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق ’تھنڈر-II‘ کا آغاز 6 اپریل 2026 سے اسپیشل آپریشنز اسکول چیراٹ میں ہو گیا ہے، جو دو ہفتوں تک جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشترکہ مشق میں…

سہیل اشرف نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام…

اسلام آباد: سہیل اشرف نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا اور سی ڈی اے بورڈ ممبران سمیت سینئر افسران سے تعارفی ملاقات کی۔ اجلاس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں…

سینیٹر اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کی…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا اور…

ہماری تجاویز بہت اہم، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر…

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے لیے منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ہماری دی گئی تجاویز بہت اہم ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ہمارا آپریشن…