ایران کو ایک رات میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو ایک رات میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ رات منگل کی رات بھی ہوسکتی ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ روز تاریخ کا بڑا اور اہم ریسکیو مشن سرانجام دیا، ہم…
