حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، نیب کی شفاف…

اسلام آباد: حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) کو تحریری طور پر یقین دہانی کرائی ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور نیب کے اعلیٰ انتظامی عہدوں کی شفاف تقرری کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2026 تک سرکاری افسران…

پاکستان میں سولر انقلاب، عالمی کشیدگی کے باوجود…

اسلام آباد: بڑے پیمانے پر شمسی توانائی کے استعمال کی بدولت پاکستان ایران جنگ اور عالمی توانائی بحران کے دوران بھی توانائی کے بحران سے محفوظ رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے CNN کی رپورٹ کے مطابق حالیہ عالمی کشیدگی اور تیل و گیس کی بڑھتی قیمتوں…

غزہ جنگ کے اثرات: اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی…

تل ابیب / غزہ: غزہ میں جاری جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی مسائل میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے، جبکہ خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فوجی شدید ذہنی دباؤ، صدمے اور جنگی…

فلوریڈا میں متنازع قانون نافذ، شریعہ سمیت غیر ملکی…

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت شریعہ سمیت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو آئینی حقوق سے متصادم ہوں۔ HB 1471 نامی اس قانون کے مطابق ریاست میں کسی بھی ایسے…

ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر دی، 10 نکاتی…

تہران: ایران نے عارضی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ہوئے نقصانات کے ازالے، پابندیوں کے خاتمے اور تنازع کا مستقل حل یقینی بنانے کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے…

ایران میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد شہری دفاع وطن…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایرانی وطن کے دفاع میں رضاکارانہ طور پر جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر پزشکیان نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی ایران کے…

اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے…

بیروت: اسرائیلی فوج کی ایک تازہ کارروائی میں حزب اللہ رہنما کے بجائے ان کے مخالف اور اسرائیل کے حامی کو ہلاک کر دیا گیا، جس سے اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی سامنے آ گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں…

اسلام آباد: ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور…

اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے…

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار ارشد ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اسے بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممکنہ زمینی جنگ امریکا کے…