ویون گروپ کا پاکستان میں موجود موبی لنک بینک میں…

اسلام آباد:عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (VEON Group) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے…

سال 2026 کا پہلا اور آخری سپر مون کل نظر آئے گا،…

اسلام آباد: خلائی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو کے مطابق سال 2026 کا پہلا سپر مون کل (3 اور 4 جنوری کی درمیانی شب) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سپر مون روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے…

ہونڈا پاکستان کاسِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی…

کراچی: ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، جس میں تمام…

ایران میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیں…

تہران :ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران…

انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او کی شاندار…

اسلام آباد:انتہائی سخت موسمی حالات کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کی بلاتعطل فراہمی کے لیے اہم زمینی راستوں کو کھلا رکھنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی…

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی میں نمایاں…

اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سال 2025 کے دوران بھرتیوں کے عمل میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے مختلف وفاقی اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کے لیے اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیشن…

چینی کمپنی نے افریقہ کا پہلا صحرائی ہیوی ہال ریل…

چین کی ریلوے کنسٹرکشن کمپنی (CRCC) نے الجزائر میں 575 کلومیٹر طویل ویسٹرن مائننگ ریل وے کا مکمل ٹریک نصب کرنے کا اعلان کیا، جو افریقہ کی پہلی صحرائی ہیوی ہال ریل وے ہے۔ یہ منصوبہ چینی اور الجزائری کمپنیوں کی مشترکہ کاوش سے تین ماہ قبل مکمل…

بنگلہ دیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست کراچی…

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کو ڈھاکہ سے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت…

غزہ میں انسانی بحران انتہائی سنگین، اسرائیل فوری…

اسلام آباد: پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل میں حائل تمام…

کارکردگی، شفافیت، احتساب اور میرٹ کو فروغ دینے کے…

اسلام آباد:53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے پروبیشنری افسران نے پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔  اس دورے کا مقصد پاکستان کے ریونیو انتظامی نظام اور ایف بی آر میں جاری اصلاحاتی…