5G اسپیکٹرم نیلامی کی تیاری مکمل، جدید بینڈز پہلی…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں ٹیلی کام اسپیکٹرم ایکشن کے لیے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ اس…

راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے واش روم میں…

راولپنڈی : کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد ہسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق واش…

ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات، معاون خصوصی…

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ…

برطانیہ کی نورس اٹلانٹک ایئر لائن کو پاکستان کے…

اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید بہتری آ گئی ہے، جہاں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برطانیہ کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے پروازیں چلانے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے…

افغانستان: طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مار…

کابل :افغانستان میں طالبان رجیم پر بین الاقوامی امدادی سامان کی لوٹ مار اور من مانی تقسیم کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ افغان جریدے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز میں طالبان حکام نے ضرورت مند عوام کے لیے آنے والی امداد کا کم از کم نصف…

پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34…

اسلام آباد:پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025 میں 699 حملے ہوئے اور دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا،  دہشتگرد حملوں میں 1034  افراد جاں بحق…

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر،…

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور  پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج…

اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کیلئے…

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹیو کیسز کے 3 دسمبرکے اجلاس میں کیے گئے…

ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکہ ان کے…

واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا…

برطانیہ میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، سفری نظام…

لندن:برطانیہ میں برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے امبر اور یلو وارننگز جاری کردی گئیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  پورے برطانیہ میں سردی کی لہر جاری ہے جس وجہ سے امبر کولڈ ہیلتھ الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسکاٹ…