نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار بیجنگ…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 3 جنوری 2026 کو بیجنگ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں تاکہ وہ 4 جنوری کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ ساتویں پاکستان-چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں۔
محمد اسحاق ڈار چین…
