سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام…
اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے کہا کہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر…
