طالبان کی پابندیاں :2025 افغان خواتین کے لیے…
کابل: سال 2025 افغان خواتین کے لیے انتہائی مشکل اور مایوس کن ثابت ہوا، کیونکہ افغان طالبان رجیم نے خواتین کو بنیادی حقوق اور باوقار زندگی سے محروم رکھا۔ افغان میڈیا ادارے آمو ٹی وی نے خواتین کے خلاف جاری ظلم و جبر اور شدید نفسیاتی دباؤ کو…
