سانحہ گل پلازہ: وزیراعلیٰ سندھ کا 2 ماہ میں…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ماہ کے اندر متاثرین کو نئی دکانیں تیار کرکے دے دی جائیں گی تاکہ وہ دوبارہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔ کراچی…

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری…

مری: مری میں متوقع شدید برفباری اور برفانی طوفان کے پیش نظر ضلعی پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔  ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، جس کے باعث سیاحوں اور شہریوں کو رات…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے…

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتجاج کے طور پر مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے، جن میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا آپشن بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 15 فروری کو…

وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل، مین روڈ…

خیبر: وادی تیراہ میں چار روزہ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے اور باڑہ سے تیراہ جانے والی مین روڈ کو آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان مقصود عالم نے بتایا کہ 10 جنوری سے وادی تیراہ میں مقامی…

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں شدید برفباری، وادی لیپا…

مظفرآباد/نیلم: آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ برفباری کے نتیجے میں وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ زمینی راستے بند ہونے…

پشاور: شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد…

پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 3,010 افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے، جو مختلف علاقوں میں برف میں پھنس گئے تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران 942 گاڑیوں کو…

ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا:…

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت کی گئی تو وہ اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔  ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی بھی حملے کو ہرگز برداشت نہیں…

امریکی یونیورسٹی نے ایرانی اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار…

واشنگٹن/اٹلانٹا: امریکا کی معروف ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی ایموری یونیورسٹی…

امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت، امریکا…

واشنگٹن/نیویارک: امریکا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ نیویارک سمیت کئی شہروں میں سخت سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ…

نیوزی لینڈ کے خلاف ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر…

گوہاٹی: بھارت نے ابھیشیک شرما کی شاندار اور برق رفتار ففٹی کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے…