ٹریژری بلز میں غیرملکی سرمایہ کاری 114.7 ملین ڈالر…

پاکستان نے 2026 کا آغاز عالمی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے ساتھ کیا ہے، جہاں جنوری کے پہلے 16 دنوں میں ٹریژری بلز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 114.7 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ گزشتہ چھ ماہ سے زائد عرصے…

سٹیٹ بینک نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا…

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق آئندہ دو ماہ تک شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مجموعی…

پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں پھر اضافہ، رواں مالی…

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر 2025کے دوران پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد بجلی شعبے کا مجموعی سرکلر ڈیٹ بڑھ کر 1,837 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جو جون 2025 میں…

پی ایس ایکس میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس…

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، جہاں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای-100 انڈیکس نے تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح پار کر لی۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 1,400 سے زائد…

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ، فی…

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے…

امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس…

دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں فرانس سمیت متعدد یورپی ممالک نے مشرق وسطیٰ کیلئے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

فلم ’دھریندر‘ کے اداکار ندیم خان گھریلو ملازمہ سے…

ممبئی: فلم ’دھریندر‘ (Dhurandhar) کے اداکار ندیم خان کو پولیس نے گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے سنگین الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے 22 جنوری کو اداکار کو حراست میں لیا، جبکہ وہ اس وقت…

کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک…

لاہور: پاکستان کی معروف و سینئر غزل گو اور کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنی زندگی کے ایک اہم اور تکلیف دہ تجربے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا، جس کا…

سکارف قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 کا شاندار اختتام،…

گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیےسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی معاونت سے منعقد ہونے والا سکارف قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 آئس ہاکی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ ایونٹ میں گلگت…

26 جنوری یومِ سیاہ: آزاد کشمیر بھر میں عوامی…

مظفرآباد: بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر بھر میں 26 جنوری کو یومِ سیاہ منایا گیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور علاقوں میں بھارتی مظالم کے خلاف پُرامن اور بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں عوام کی بڑی…