Friday, July 3, 2026, 8:54 AM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
پاکستانی بیک گراؤنڈ والے کرکٹرز کو بھارت ویزوں میں…
کراچی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بھارتی ویزوں کے حصول میں پاکستانی بیک گراؤنڈ اور پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے کرکٹرز کو مشکلات کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے والی 5 ٹیموں کے بورڈز نے آئی سی سی سے…
بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے…
ڈھاکہ: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔
آصف اکبر نے کہا، "ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت نہیں جائیں گے کیونکہ وہاں ہماری حفاظت…
قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ…
کراچی :قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔…
پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد
لاہور: پاکستان کبڈی کے چار کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔لاہور میں نیشنل چیمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دئیے جس کے مثبت آنے پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت ان پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن…
آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر…
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) میں ضابطہ اخلاق کی لیول 1 خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
انٹرنیشنل…
آئی سی سی انڈین نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے،…
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔
شاہد آفریدی کا یہ بیان بھارت کی جانب سے بنگلادیشی کرکٹر…
آئی پی ایل سے مستفیض کو نکالنےکا معاملہ، بنگلادیش…
ڈھاکہ :فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کو ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد انڈین پریمئیرلیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے (ریلیز) کے معاملے پر بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت میں شیڈولڈ اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے پر سوچنے لگا۔…
بابر اعظم کی سست رفتار بیٹنگ، سابق آسٹریلوی کرکٹر…
سڈنی :آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی سست بیٹنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس انداز سے بعض اوقات دوسرے اینڈ پر موجود کھلاڑی پر اضافی دباؤ پڑ جاتا ہے۔
آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرا دیے ہیں۔ 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کے ساتھ ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست بھی آئی سی سی کو ارسال کی…
2026 ورلڈ کپ سے پہلے سعودی عرب فٹبال کی سپر پاور…
ریاض: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 21 دسمبر کو سعودی عرب کے فٹبال مستقبل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب عالمی فٹبال کا ایک بڑا مرکز بن چکا ہے اور سعودی پرو لیگ دنیا کی ٹاپ 3 لیگز میں شامل ہونے کی راہ پر گامزن ہے۔…
