براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی…

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیرِ…

کوئٹہ:چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد  وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں صوبے کے مستحق گھرانوں کی بی آئی ایس پی میں شمولیت، تعلیمی وظائف، نشوونما اور ہنرمند پروگرام جیسے اقدامات کے ذریعے فلاح و بہبود کو مزید…

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان نقوی…

نیویارک : وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان علی نقوی نے نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قونصل جنرل پاکستان نیویارک عامر خان اتوزئی کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ تقریب میں قونصلیٹ کے عملے اور پاکستانی…

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کے پاکستانی معیشت پر…

نیویارک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے مختلف اہداف اور وعدوں کو پورا کرنے کی سمت میں بتدریج پیشرفت کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا…

وزیراعلیٰ پنجاب کا زمینوں پر ناجائز قبضے چھڑانے…

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے سی سی ڈی نے جس طرح امن و امان قائم کیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، زمینوں پر ناجائز قبضے چھڑانے کے لیے قانون سازی لا رہے ہیں۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) فورس کی پاسنگ آؤٹ…

نیب اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال…

اسلام آباد:بانی  تحریک انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ 2 ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پر الزام عائد کیا ہے کہ ادارہ اسٹیبلشمنٹ اور  سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو  رہا ہے تاکہ انہیں…

پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے مسافر بردار اور کارگو…

اسلام آباد: قومی ائیر لائن کو برطانیہ کیلئے مسافر بردار اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔پی آئی اے کی برطانوی فضائی آپریشن کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور قومی ائیر لائن کو تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ ترجمان…

جولائی میں سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی…

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 87 ارب روپے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 87 ارب میں سے ڈسکوزکی نا اہلی کی مد میں کیے گئے نقصانات41 ارب روپے اوربجلی وصولیوں کے نقصانات…

میئر کراچی نے سٹی وارڈنز بھیج کر گرین لائن کا کام…

کراچی :ترجمان حکومت پاکستان برائے اطلاعات سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزمان انصاری کا کہنا ہے گرین لائن کا کام اچھا چل رہا تھا لیکن پتہ چلا میئر کراچی نے سٹی وارڈنز کو بھجوا کر کام بند کروا دیا ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے ترجمان حکومت…

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود…

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق گریڈ ایک سے17 تک کےصوبائی ملازمین کو آسان اقساط پر قرضے دیے جائیں گے۔ مراسلے میں…