Thursday, May 7, 2026, 5:41 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سیاسی کمیٹی…
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں رانا ثناءاللہ، امیر مقام، شاہ غلام قادر اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔
اجلاس میں…
پاکستان سنٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، ٹرانزٹ ٹریڈ…
اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان سنٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدوں سے تجارتی اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی اور خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
وہ اسلام آباد میں 7 آسیان ممالک کے سفرا سے…
بلوچستان حکومت کا لیویز فورس میں اصلاحات کا اعلان،…
کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے لیویز ایکٹ 2010 کے تمام نوٹیفکیشنز واپس لے لیے ہیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لیویز فورس کے تمام امور اب نئے قانون ’لیویز ترمیمی ایکٹ 2025‘کے تحت چلائے جائیں گے۔
صوبائی حکومت نے لیویز…
افغانستان سے مثبت پیغام آیا ہے، ان سے صوبائی…
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان سے مثبت پیغام آیا ان سے صوبائی حکومت مذاکرات کرے گی۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک کے اندر لا قانونیت ہے، ہمارے خلاف تمام کیسز بے بنیاد…
پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت 7 فیصد تک بڑھ…
اسلام آباد :عالمی بینک کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت کی شرح میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا۔
عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر پاکستان بولورما امگابازار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں غربت کی موجودہ شرح 25.3…
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک…
راولپنڈی: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر عدالت پیش کردیا گیا۔راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی…
ہماری بچیاں سروائیکل کینسر سے متاثر ہورہی ہیں اور…
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ ہماری 25 ہزار بچیاں ہر سال سروائیکل کینسر سے متاثر ہو رہی ہیں مگر پاکستان میں اس کے خلاف نام نہاد افلاطونوں نے مہم شروع کردی ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے…
پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ، متاثرہ…
لاہور:پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے اور متاثرہ علاقوں…
لاہور: جوئے کی ایپ پروموشن کیس:ڈکی بھائی کی بعداز…
لاہور: جوئے کی ایپ پروموشن کیس میں معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بعداز گرفتاری ضمانت خارج ہو گئی ۔
لاہور کی ضلع کچہری میں جوئے کی ایپ کو پروموٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سعد الرحمان عرف…
جعلی ڈگری کیس : سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو…
ملتان کی سیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جولائی 2022 میں اسی کیس میں جمشید دستی کو نااہل قرار دیا تھا، تاہم وہ عام انتخابات 2024 میں مظفرگڑھ سے رکن…
