Thursday, May 7, 2026, 3:58 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ…
اسلام آباد: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک پکڑا گیا۔
اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گرفتار دہشت گرد جہانزیب کی ویڈیو…
بولان میں لیویز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں…
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے کھٹن باغی میں لیویز فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیویز اہلکار محسن علی اعوان شہید ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن بدنام زمانہ شفو گینگ کے خلاف کیا گیا تھا، اس کارروائی کے دوران…
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر…
اسلام آباد: عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میں فرد جرم عائد کردی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سردار تنویر الیاس کے خلاف…
گردشی قرضہ تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے سے…
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو نگل رہا تھا ا س کے مسائل سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے۔
نیویارک میں شعبہ توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے…
منی ٹرانسفر آپریٹرز کی جانب سے ترسیلات زر کے…
اسلام آباد: بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی پر حد سے زیادہ وصول کی جانے والی فیسوں کو ’’سکینڈل‘‘ قرار دیتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ منی ٹرانسفر آپریٹرز (MTOs) کی جانب سے ترسیلات پر فی ٹرانزیکشن چارجز ایک روپے سے بڑھ کر 4.5 روپے کردیے…
پاکستان کا پہلا جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی…
اسلام آباد: پاکستان نے اپنا پہلا جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی۔پاکستان کا پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سپارکو کے زیر قیادت تیار کیا گیا ہے جسے اکتوبر 2025 میں خلا میں بھیجےجائے گا۔
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ…
ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ (سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ) کے کسی بھی جج کے خلاف سنگین مس کنڈکٹ کے الزام تحت کارروائی کا فورم صرف اور صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہے۔
عدالت کے مطابق آئین کا آرٹیکل 209 سپریم جوڈیشل کونسل کے…
آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزرا میں…
مظفر آباد:آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں وفاقی وزرا طارق فضل چوہدری اور امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوامی حقوق من و عن تسلیم کرتی ہے لیکن آئین سے ماورا مطالبات کسی صورت قابل قبول نہیں۔
وفاقی وزیر برائے امورِ…
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی…
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس معاملے پر اگلے اجلاس میں دوبارہ غور کریں گے، ودہولڈنگ ٹیکس…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن بنالیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ججز کے خلاف شکایات کے…
