Thursday, May 7, 2026, 3:02 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وفاقی حکومت سے معاہدہ طے، ہنزہ میں 68 روز سے جاری…
ہنزہ: سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی نے سوست میں 68 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سپریم کونسل اور تاجر اتحاد کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے جس میں گلگت بلتستان کو نان…
’ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ…
اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار نے کہا ہےکہ ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیا ہے۔
ایک بیان میں وزیر بحری امور نے کہا کہ پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ پاکستان کے لیے اعزاز ہے، یہ کامیابی حکومتی…
پنجگور میں بس اور گاڑی میں ٹکر کے بعد آتشزدگی، 8…
پنجگور : بس اور گاڑی میں ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق پنجگور میں گومازین کے علاقے میں بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔
لیویز…
چین کی صدر زرداری کو جے 35 اور بنا پائلٹ طیاروں پر…
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو حالیہ دورہ چین کے دوران جدید لڑاکا جے 35 اور بغیر پائلٹ کے اڑنے والے طیاروں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے اور پاکستان ان میں…
ہم سرحد پار دہشتگردی کو شکست دے رہے ہیں، وزیراعظم…
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پر دہشتگردوں کو شکست دے رہا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافی نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا کہ آپ کب سرحد پار دہشتگردی بند کریں گے؟
اس پر وزیراعظم…
وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں آج شام وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم…
الحمداللہ، 2025 کامیابیوں سے بھرپور سال ہے، خواجہ…
اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر بیان جاری کیا ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ 'بھارت پر فتح، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی…
سندھ کابینہ میں ردو بدل متوقع، سعید غنی سے بلدیات…
کراچی: سندھ کابینہ میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کے تحت سعید غنی کی وزارت میں تبدیلی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مختلف وزرا کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید غنی، جام خان شورو…
دہشتگردی میں شہید شہریوں کے لواحقین کی امداد 25…
لاہور: دہشتگردی سے متاثر شہریوں کی امداد کا ترمیمی بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔
پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے دہشتگردی سے متاثر شہریوں کی امداد کے ترمیمی بل 2025 میں شہید شہریوں کے لواحقین کی امداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ…
گورنربلوچستان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ، 3 طلبہ…
کوئٹہ: گورنربلوچستان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
اس موقع پر رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار بھی موجود تھے جب کہ گورنر بلوچستان سے کچھ طلبہ…
