ہم سرحد پار دہشتگردی کو شکست دے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی صحافیوں کو جواب

0

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پر دہشتگردوں کو شکست دے رہا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافی نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا کہ آپ کب سرحد پار دہشتگردی بند کریں گے؟

اس پر وزیراعظم نے بھارتی صحافیوں کو سخت لہجے میں دوٹوک جواب دیا کہ بھارت مسلسل سرحد پار دہشتگردی کے الزامات دہرا رہا ہے لیکن پاکستان بھارت کی سرحد پر دہشتگردوں کو شکست دے رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی ختم کررہا ہے جو بھارت نے مسلط کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.