براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

احتجاج حق ہےمگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے،…

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف  نے آزادکشمیر کی مختلف جامعات کے طلبا سے خطاب میں کہا ہےکہ  اگر  ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے دے گی؟ احتجاج حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے۔ ڈی جی آئی…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان عمران…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لگائی گئی شکایات پر آپس میں الجھ پڑے۔  ذرائع کے مطابق جنید اکبر نے وکلا کی جانب سے اڈیالہ جیل…

آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر…

مظفر آباد:آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ریاست بھر میں ہڑتال کے دوران امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم…

والد میرے سیاست میں آنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے،…

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے  جب سیاست میں آئی تو  میرے والد نواز شریف ہچکچاہٹ کا شکار تھے لیکن مجھے یقین ہے کہ آج انہیں مجھ پر فخر ہوگا۔   پاکستان نیوی وار کالج کے 55 ویں اسٹاف کورس کے شرکا سے ملاقات کے موقع پر گفتگو  کے…

گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے ہی جواب دیں…

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے جو لوگ گولی کی زباں سمجھتے ہیں انہیں گولی سے ہی جواب ملے گا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف ناقابلِ تسخیر عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ گولی چلاتے ہیں، انہیں گولی…

وزیراعظم کی سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ…

نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے  ملک میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات کا ہنگامی بنیادوں پر تخمینہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔   وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کےفوری بعد ملک…

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری…

اسلام آباد: چین کے آزاد بجلی گھروں (IPPs) کو واجب الادا صلاحیت کی ادائیگیوں کے معاملے کو حل کیے بغیر، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس جمعہ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوگیا۔  اس موقع پر…

وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، پاکستان میں…

نیویارک:وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر ، بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور  پاکستان میں دہشتگردی سپانسر کیے جانے کا معاملہ اٹھادیا۔  جنرل اسمبلی…

بھارت سرحد پار تشدد کو فروغ دے رہاہے: پاکستانی…

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے  بے بنیاد اور گمراہ کن بھارتی الزامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سرحد پار تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے صائمہ سلیم نے کہا کہ خطے کو غیر مستحکم…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ٹرائل…

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا کر دی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی لیگل ٹیم کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرائل روکنے کی…