براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار…

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

روس کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت،…

اسلام آباد: پاکستان میں روس کے سفارتخانے نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کو ہر شکل اور ہر صورت میں ختم کرنا ناگزیر ہے۔ امید ہے کہ اس حملے کے منصوبہ سازوں…

عمران خان کا سخت مؤقف پی ٹی آئی میں اندرونی…

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پیر کے روز الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان مذاکرات کے بجائے انتشار چاہتے ہیں۔  یہ دعویٰ دلچسپ طور پر پی ٹی آئی کی اپنی صفوں میں…

انسانی اسمگلنگ کیس: صارم برنی کی درخواست ضمانت…

کراچی: دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔  کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔وفاقی اینٹی…

پی ٹی آئی نے معین قریشی کو پنجاب اسمبلی میں…

لاہور: تحریک انصاف نے معین ریاض قریشی کو  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر  احمد خان بچھر کی نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے نئے اپوزیشن لیڈر کے لیے معین ریاض قریشی کو نامزد کیا ہے۔  اس…

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

اسلام آباد :  یکم اکتوبر سے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پاکستان میں یکم اکتوبر 2025 سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر  4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے ۔  پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.97روپے…

حکومت پنجاب نےپولیس کے 17 شہدا کے ورثا کو گھر…

لاہور:حکومت پنجاب نے پولیس کے 17 شہدا کے ورثا کو گھر سمیت مالی مراعات دینے کی منظوری دے دی۔یہ فیصلہ صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس میں پولیس شہدا پیکچ کی مختلف کیٹگریز کا…

اسلام آباد میں ضبط شدہ ٹیمپرڈ 42 فیصد گاڑیاں ڈپٹی…

اسلام آباد:ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی جانب سے ضبط کی گئی ٹیمپرڈ چیسز والی 106 گاڑیوں میں سے مجموعی طور پر 49 گاڑیاں مختلف محکموں کے لیے مختص کی گئیں جبکہ 57 گاڑیوں کو ویئر ہاؤس میں رکھا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی…

ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، آزاد…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے احتجاج کی کال یکسر مسترد کردی ہے۔ عوام کو مشکلات میں ڈالنے کی بجائے ایکشن کمیٹی بات چیت کرے جائز مطالبات حل کرنے کے لیے تیارہیں۔ پارلیمنٹ کے…

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ جنگ…

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ صدر ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہوں، خطے میں فلسطینی عوام…